"باز بہادر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
ملک بایزید ۔ شمالی [[مالوہ]] کا حکمران ۔ 1554ء میں تخت نشین ہوا۔ راگ رنگ کارسیا تھا۔ ایک حسین مغنیہ [[روپ متی]] سے اس کے عشق کی داستان مشہور ہے۔ 1570ء میں [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] کے سردار ادھم خان نے باز بہادر کو شکست دے کر اس کی ریاست کو[[مغلیہ سلطنت| سلطنت مغلیہ]] میں شامل کر لیا۔ ایک روایت کے مطابق باز بہادر اور روپ متی کی قبریں [[اجین]] کے مقام پر ہیں۔