"بالاصوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ky:Ультра үн
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
* علم [[طب]] میں اسکے استعمالات کیلیۓ دیکھیے [[صوتی تخطیط|صوتی تخطیط (sonography)]]۔
[[تصویر:Baby in ultrasound.jpg|thumb|250px|left|بطن مادر میں زیرپرورش ایک بچے کا [[حمیل|حمیل (fetus)]] مرحلے کے دوران بالاصوتی طریقے سے لیا گیا عکس]]
'''بالاصوت''' (ultrasound) ایسی [[آواز]] کو کہا جاتا ہے جسکا [[تعدد|تعدد (frequency)]] [[انسان|انسانی]] [[کان]] کے آواز کو سننے کی حد سے زیادہ یا بلند ہو، جو کہ قریبا 20 [[کلوہرٹز]] یعنی 20000 ہرٹز ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے انکو بالاصوت کہا جاتا ہے یعنی انسانی کان سے سنی جانے والی صوت سے بالا یا بلند۔
== بالاصوت سننا ==
کچھ جانور مثلا [[کتا]]، [[چمگاڈر|چمگادڑ]] اور [[dolphins]] وغیرہ میں آواز کی بالائی [[حس]] انسانی کان سے بلند ہوتی ہے اور اس وجہ سے وہ بالاصوتی (ultrasonic) آوازوں کو سن سکتے ہیں۔ انسانوں میں بھی عمر میں اضافے کے ساتھ ساتھ آواز کی بالائی حد کم ہوتی جاتی ہے اور اس بات کو استعمال کرتے ہوئے ایسے خلوی تکلم (cell-phone) بھی تیار کیے گئے ہیں جن کی گھنٹی صرف نوجوانوں کے کان ہی محسوس کرسکتے ہیں {{ر}} <ref>[http://www.nytimes.com/2006/06/12/technology/12ring.html?ex=1307764800&en=2a80d150770df0df&ei=5090&partner=rssuserland&emc=rss%3Cbr%20/%3E بالاصوت کا استعمال کرنے والے ایک ھاتف ناقل (mobile phone) کے بارے میں خبر۔]</ref> {{ڑ}} بالاصوت سننے کی یہ حد اصل میں [[درمیانی کان]] کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو کہ ایک [[کم گذر مصفا]] (low pass filter) کی طرح کا کام کرتا ہے۔
 
== حوالاجات ==