"باپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

63 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.2+) (روبالہ جمع: ba:Атай)
م (Bot: Fixing redirects)
[[تصویر:Panjabi_father_and_son.jpg|thumb|ایک بچہ اپنے باپ کے ہمراہ]]
انسانی نسل کو آگے بڑھانے کے لئے [[عورت]] اور [[مرد]] کا [[جماع|جنسی]] اختلاط لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی قانونی شکل کو [[شادی]] کا نام دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریبا{{دوزبر}} تمام مذاہب میں موجود ہے۔ اس ملاپ کے نتیجے میں عمل تولید مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لئے وہ مرد اور عورت، بچے کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] اور معاشرتی باپ اور [[ماں]] کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو [[والدین]] بھی کہا جاتا ہے۔
باپ کو [[عربی زبان|عربی]] [[لسان|زبان]] میں اب کہتے ہیں‌، یہ لفظ [[قرآن|قرآن مجید]] میں مختلف اعراب کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباء‌ہے اور یہ قرآن مجید میں‌64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی معنی [[باپ|والد]] ہے لیکن مجازی طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیں‌جو کسی شے کی ایجاد ، ظہور ، اصلاح‌کا سبب بنے (‌المفردات )
مصلح‌ (حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوہ کہتے ہیں )

ابو جامع (‌دستر خوان )

ابو عون ([[نمک]])

ابو الیقظان ([[مرغا|‌مرغا]])

ابومرۃ ( [[ابلیس|شیطان]])

ابو جہل (مکہ کا مشرک)

(‌المنجد صفحہ 46 )‌