"بحیرہ ایونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: an:Mar Chonica
م Bot: Fixing redirects
سطر 32:
 
[[تصویر:Ionian_Sea_map.png|thumb|بحیرہ ایونی کا نقشہ]]
بحیرہ ایونی یا بحیرہ آیونین ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Ionian sea) ، [[بحیرہ روم]] کا ایک حصہ ہے جو [[بحیرہ ایڈریاٹک]] کے جنوب میں واقع ہے۔ یہ مغرب کی طرف جنوبی [[اطالیہ]]، بشمول [[صقلیہ]] اور [[جزیرہ نما سالنتو]]، جنوب مغرب میں [[البانیا|البانیہ]] اور مشرق میں [[یونان]] کے ان گنت جزائر کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ ان جزائر کو [[ایونی جزائر]] یا آیونین جزائر کہا جاتا ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ [[زلزلہ|زلزلے]] کی زد میں رہنے والے سمندری علاقوں میں سے ایک ہے۔ یونان اور اطالیہ کے درمیان کشتیاں اسی سمندر سے مسافروں کو منزلوں پر پہنچاتی ہیں۔
اس سمندر کے ساحلوں پر واقع شہروں میں [[ٹارانٹو]] اور [[پریویزا]] تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔
[[آبنائے مسینا]]، [[خلیج قطانیہ]]، [[خلیج ٹارانٹو]]، [[خلیج پطرس]] اسی سمندر میں واقع ہیں۔