"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

80 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا)
م (Bot: Fixing redirects)
کسی چیز کے [[مائع]] یا [[ٹھوس]] [[مادہ]] کے اُوپر اُسی چیز کے [[بخارات]] یا [[فارغہ|گیس]] سے بننے والا [[دباؤ]] [[بخاری دباؤ]] کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[متوازن بخاری دباؤ|متوازن بخاری دباؤ <small>(Equilibrium Vapor Pressure)</small>]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر <small>(atom)</small>]] یا [[سالمہ|سالمہ <small>(molecule)</small>]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.<br />
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے. [[سائنسدان]] [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.
 
==مزید دیکھیۓ==
*[[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
*[[نقطہ کھولاؤ]]