"برقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Kirenaika
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
برقہ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Cyrenaica) شمال مشرقی [[لیبیا]] کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض [[صحرائے اعظم]] ہے۔ اس جزیرہ نما میں [[جبل اخضر]] ہے جس کی بلند ترین چوٹی 868 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] اونچی ہے۔ برقہ کے سامنے [[بن غازی]] کا ساحلی میدان ہے۔ یونانی دور میں یہاں پنٹاپولس([[عربی زبان|عربی]]: انطابلس) یعنی پانچ بستیاں ، سرنہ، اپولونیا، برقہ، برنیک اور توکرہ، بسائی گئیں۔
 
مسلمانوں نے اس علاقے کو [[641ء]] میں اپنی قلمرو میں شامل کیا اور 17 ویں صدی کے اوائل میں یہ [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کا حصہ بنا۔
 
[[1911ء]] میں یہاں اطالوی حملہ آور ہوئے تاہم وہ بمشکل [[1931ء]] میں برقہ پر قبضہ کر سکے۔ اطالوی دسمبر [[1942ء]] تک برقہ پر قابض رہے۔