"برقی رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: sn:Rufuvha (magetsi)
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
بار دار ذرات سے مراد [[برقیہ]] electron اور [[آئین]] ions وغیرہ ہیں۔<br />
 
*کسی [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] conductor مثلا بجلی کے تار میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹران]] بہتے ہیں<br />
*کسی [[نیم موصل]] semiconductor میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹران]] اور مثبت سوراخ [[holes]] بہتے ہیں<br />
*کسی [[برق پاشے]] کے [[محلول]] electrolyte solution میں برقی رو کے دوران [[ions]] بہتے ہیں<br />
*کسی [[شاکلہ|پلازمہ]] plasma میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹران]] اور ions دونوں بہتے ہیں مثلا [[آسمانی بجلی]]۔
 
 
سطر 51:
 
 
برقی رو کی اکائ [[ایمپئر]] Ampere ہوتی ہے جسے A سے ظاہر کرتے ہیں۔۔ اگر کسی تار سے ایک ایمپئر کرنٹ گزر رہا ہے تو اسکا مطلب ہوتا ہے کہ اس تار میں سے ایک [[کولمب]] چارج فی [[ثانیہ|سیکنڈ]] گزر رہا ہے (یعنی ہر سیکنڈ میں 6.241&nbsp;{{e|18}} [[برقیہ|الیکٹران]] گزر رہے ہیں)۔
 
== مزید دیکھئے ==