"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: sn:Mukweso)
م (Bot: Fixing redirects)
{{برقناطیسیت}}
جب کسی جسم سے [[برق|بجلی]] گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف [[مزاحمت]] پیش کرتا ہے جسے '''برقی مزاحمت''' کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی [[اوھم]] (Ohm) ہے. اِس کا معکوس '''برقی ایصالیت''' ہے جس کی اِکائی [[سیمن]] یا mho ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت ''R''، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے. <br />
:<math>R = {l \cdot \rho \over A} \,</math>
<br />
‘‘ρ’’ مواد کی [[مزاحمیت]] ہے<br />
<br />
برقی مزاحمت ''R'' بتاتی ہے کہ دیئے گئے "[[برقی جُہد]] اختلاف"''V'' کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی [[برقی رو|جار برقی]] ''I'' کی مقدار کتنی ہے
:<math>R = \frac{V}{I}</math>
جہاں:
 
== دریافت ==
برقی مزاحمت کو [[جارج اوہم|جارج سائمن اوھم]] نے ۱۸۲۰ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.
 
[[زمرہ:برقیات]]