"برقی منفیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: ta:மின்னெதிர்த்தன்மை
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[Image:BARQIMANFIYAT.PNG|thumb|250px|تین اقسام کے [[کیمیائی بند]] جن میں برقی منفیت اھم کردار ادا کرتی ہے <br>1- سب سے اوپر ؛ ایک ایسا بند جب دونوں [[جوہر]]وں کی برقی منفیت برابر ہو <br>2- درمیان ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت تھوڑی زیادہ ہو <br>3- سب سے نیچے ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت واضع طور پر زیادہ ہو۔ <br> تینوں اقسام کے کیمیائی بند کے نام سبز رنگ میں درج کیۓ گئے ہیں ، مزید وضاحت کے لیۓ مضمون کا متن دیکھیے۔]]
برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ وہ [[کیمیائی بند]] میں شامل کسی [[برقیہ|الیکٹران]]ی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو [[جوہر]]وں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، [[آیونی]] یا [[ہمظرف]]ی۔