"بصرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: af:Basra
م Bot: Fixing redirects
سطر 8:
شہر کی آبادی کی اکثریت جعفری شیعہ ہے جبکہ سنیوں کی بھی بڑی آبادی یہاں رہتی ہے۔
 
شہر کے گرد نہروں کے وسیع تر نظام کے باعث اسے [[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطی]] کا [[وینس]] بھی کہا جاتا ہے۔ شہر کی کھجوریں دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
 
موجودہ شہر بصرہ کی بنیادیں 636ء میں رکھی گئی جب خلیفہ ثانی [[عمر ابن الخطاب|حضرت عمر]] کے دور حکومت میں اس شہر کے قریب ہی مسلم افواج نے قیام کیا جو اس وقت [[ساسانی سلطنت]] سے نبرد آزما تھیں۔
 
[[ابو موسی اشعری]] کو اس شہر کا پہلا گورنر مقرر کیا گیا جنہوں نے 639ء سے 642ء تک فتح خوزستان کی قیادت کی۔
 
بعد ازاں یہ شہر [[خلافت امویہ|بنو امیہ]]، [[خلافت عباسیہ|بنو عباس]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کا بھی حصہ رہا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] میں برطانیہ نے بصرہ پر قبضہ کرلیا۔
 
1977ء تک شہر کی آبادی 15 لاکھ تک پہنچ گئی لیکن [[ایران عراق جنگ]] کے باعث شہر کی آبادی میں تیزی سے کمی واقع ہوئی اور 1980ء کی دہائی کے اواخر تک یہ صرف 9 لاکھ رہ گئی جبکہ جنگ کے دوران اس کی آبادی 4 لاکھ تک گرگئی تھی۔ شہر جنگ کے دوران ایران کی مسلسل گولہ باری کا شکار رہا تاہم ایرانی اسے فتح نہ کرسکے۔
سطر 25:
 
== متعلقہ مضامین ==
[[بصریٰ|بصریٰ الشام]]
 
[[زمرہ:ایشیائی شہر]]