"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: mzn:پاپ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:BentoXVI-30-10052007.jpg|thumb|بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم]]
 
'''بطریق اعظم''' یا '''پاپائے اعظم''' یا '''پوپ''' یا '''بطریق'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Pope'') کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ [[رومن کیتھولک]] کلیسا کا سب سے بڑا [[پادری]] جسے [[عیسیٰ علیہ السلام|حضرت عیسی]] کے [[حواری]] سینٹ [[پطرس]] کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش [[روم]] کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام [[ویٹیکن سٹی]] ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں [[پاپائیت]] کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے [[صدر (ضدابہام)|صدور]] یا [[کردنال]] ۱۸ دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔
 
 
== مزید پڑھیں ==
 
* [[پاپائے روم کی فہرست|پاپاۓ روم کی فہرست]]
* [[ویٹیکن سٹی]]
* [[بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم|پوپ بینیڈکٹ XVI]]
* [[عیسائیت]]
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/پوپ»