"بلند ترین ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: sr:Највиши интернет домен
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[جالبین|شبکہ]] (Internet) پر کسی [[اسم ساحہ|اسمِ ساحہ]] (Domain name) کا آخری حصہ '''بلند ترین اسمِ ساحہ''' (top-level domain name ) کہلاتا ہے یہ وہ حروف ہیں جو آخری نقطہ اور اس کے بعد آنے والے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ حروف کسی اسمِ ساحہ میں [[حبالہ محیط عالم|جال محیط العالم]] (World Wide Web) کے پتہ (address) کی قسم کی یا اس ملک کی نشاندہی کرتے ہیں جہاں وہ [[صفحۂ جال]] (web page) محفوظ ہوتا ہے۔ مثلاً [[pk.]] یا [[com.]] وغیرہ۔
[[دستور جالبین|دستورِ شبکہ]] کی تنظیم کا ذمہ دار ادارہ (Internet Assigned Numbers Authority یا IANA) ان اسم ہائے ساحہ کی تین مختلف اقسام بیان کرتا ہے۔
* [[ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ]] (country code top-level domains یا ccTLD)
* [[عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ]] (generic top-level domains یا gTLD)