"بولونیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: kk:Болонья
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
| نام = بلونیا (Bologna)
| شہر_تصویر =Bologna towers.jpg
| ملک = [[اطالیہ|اٹلی]]
| علاقہ = [[ایمیلیا رومانیا]]
| صوبہ = [[صوبہ بلونیا]]|[[بلونیا]]
سطر 19:
}}
 
بلونیا ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Bologna) شمالی [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اطالوی علاقہ]] [[ایمیلیا رومانیا]] کا صدر مقام ہے، جو [[دریائے پو|دریاۓ پوہ]] اور [[آپینین کی پہاڑیوں]] کے درمیان [[دریاۓ رینو]] اور [[دریاۓ ساوینا]] کے درمیان واقع ہے۔ یہاں دنیا کے قدیم ترین جامعات میں سے ایک [[عالما ماتر ستودیورم]] ([[Alma Mater Studiorum]]) واقع ہے، جو 1088ء میں تعمیر کی گئي تھی۔ معیار زندگی کے حساب سے بلونیا کا شمار [[اطالیہ|اٹلی]] کے ترقی یافتہ ترین شہروں میں ہوتا ہے۔
 
 
سطر 35:
== آمدورفت ==
 
ہوائي سفر کے ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بلونیا کو [[جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہواگاہ|جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہوائی اڈے]] (Guglielmo Marconi International Airport) کے خدمات حاصل ہیں جسکے رن وے کو 2004ء میں وسیع کر کے بڑے جہازوں کی آمدورفت کے لیے موزوں بنایا گیا۔ ہوائی اڈے کو اٹلی کا پانچواں مصروف ترین اڈا تصور کیا جاتا ہے۔
 
بلونیا مرکزی ریلوے اسٹیشن کا شمار اہم سٹیشنوں میں کیا جاتا ہے جسکی وجہ شہر کا محل وقوع ہے۔ اور اسکا سامان کی ترسیل کے اڈے سان دوناتو اٹلی کا سب سے بڑا اڈا ہے۔
سطر 43:
== طرزآبادی ==
 
2004ء کے اعدادوشمار کے مطابق شہر کی آبادی 943,983 تھی جس میں 94.09 فیصد اطالوی نزاد اور 5.91 فیصد غیر ملکی مہاجر ہیں۔ اہم غیر ملکی مہاجرین میں یورپی ممالک کے [[رومانیہ]]، [[البانیا|البانیہ]] اور [[یوکرین|یوکرائن]] کے مہاجر، افریقی مہاجرین میں زیادہ تر شمالی افریقی عرب، اور بڑھتی ہوئي ایشیائي مہاجر آبادی میں [[فلپائن]] اور [[چین]] کے مہاجر شامل ہیں۔ بقیہ مہاجرین کا تعلق امریکی ممالک سے ہے۔