"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع: gn:Mbyjajere michĩ)
م (Bot: Fixing redirects)
[[تصویر:Pluto_artistimpression.gif|thumb|220px|left|ایک مصور کا تاثر؛ پس منظر میں [[پلوٹو]] اور پیش منظر میں [[کیرون]] (Charon)۔ پلوٹو جو اب تک ایک سیارہ تسلیم کیا جاتا تھا ، [[2006ء]] میں ہونے والی تجدید جماعت بندی کے بعد اب ایک بونا سیارہ مانا جاتا ہے۔]]
[[بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد]] (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے [[سماویاجرام فلکی|سماوی (celestial)]] اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔ <br />
1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔ <br />
2- وہ اپنی خود [[ثقلی]] کیلیۓ اسقدر [[کمیت]] رکھتا ہو کہ [[صلب جسمی]] [[قوتوں]] (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک [[آبسکونی|آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium)]] حاصل کرکے تقریبا{{دوزبر}} گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔ <br />