"بوکاچیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.2) (روبالہ جمع: lij:Giovanni Boccaccio)
م (Bot: Fixing redirects)
انتقال: 1375ء
 
[[اطالوی]] [[شاعر]] اور [[حادث|ناول]] نویس ۔ الف لیلوی انداز کے نام ڈیکا مور کا مصنف [[پیرس]] میں پیدا ہوا۔ اطالوی اور [[فرانسیسی]] ماں کا ناجائز بیٹا تھا۔ باپ نے حصول تعلیم کے لیے نیپلز بھیجا۔ جہاں شاہ رابرٹ کی ناجائز بیٹی ماریا کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ اور اسی کی فرمائش پر ایک طویل رومانی ناول فیلوسٹارٹو لکھا۔
 
[[زمرہ:اطالوی شخصیات]]