"بکتاشیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: درویشوں کا ایک سلسلہ جو حاجی سید محمد بکتاش بن سید ابراہیم سے منسوب ہے۔<br /> جب [[سلطان ...
 
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[درویش|درویشوں]] کا ایک [[سلسلہ]] جو [[حاجی]] [[سید محمد بکتاش]] بن سید ابراہیم سے منسوب ہے۔<br />
جب [[اورخان اول|سلطان اُور خاں عثمانی]] ( 1326ء / 1360ء ) نے نیا فوجی نظام قائم کرنا چاہا تو '''[[حاجی]] سید محمد بکتاش''' سے [[دُعا|دعا]] کرائی۔ آپ ہی نے اس کا نام [[ینی چری فوج]] (نئی فوج، [[عربی زبان|عربی]]، [[ینی چری|انکشاریہ]]) رکھا۔ اس فوج کو [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کی توسیع و عظمت میں بڑی اہمیت حاصل رہی اور اس کی بدولت '''بکتاشیہ''' بڑی گہری ارادت و عقیدت کا مرکز بنا رہا۔ 1826ء میں جب [[سلطان محمود مصلح]] نے [[ینی چری فوج]] ختم کر دی تو '''بکتاشیہ''' کا زور بھی کم ہو گیا۔<br />
 
اس [[سلسلہ]] کے [[تکیہ|تکیے]] جابجا قائم ہو گئے تھے۔ 1925ء میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے دوسرے [[سلسلہ]] ہائے [[تصوف]] کے ساتھ '''بکتاشیہ''' پر بھی پابندی لگا دی۔ [[البانیا|البانیہ]] میں اب بھی اس سلسلہ کے [[تکیہ|تکیے]] موجود ہیں۔ ایک [[تکیہ]] [[جبل مقطم]]، [[قاہرہ]] کے ایک قدرتی [[غار]] میں بھی ہے۔
 
[[زمرہ:سلاسل تصوف]]