"بھگوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1+) (روبالہ جمع: fr:Bhagavan
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
 
==اللہ اور بھگوان==
{{ٹ}} وضاحت: {{ن}} گویا اللہ کا لفظ بھی God کے معنوں میں آتا ہے اور اس وجہ سے یہ دیگر زبانوں میں اس لفظ کا متبادل تو کہا جاسکتا ہے مگر یہاں یہ فرق اور تمیز کرنا لازم ہے کہ اللہ سے مراد وہ خالق ہستی ہے کہ جو واحد ہے اور لاشریک ہے ، نہ تو اس کی کوئی جسمانی یا [[مادہ|مادی]] تشریح کی جاسکتی ہے نہ کوئی [[برق|برقی]] اور [[توانائی]] کی۔ لہذا دیگر مذاہب کے ایسے خالق کے نام جو کہ اپنا شریک رکھتے ہیں یا پھر یہ کو انکی ذاتی تعریف (مادی یا توانائی کے لحاظ سے) بیان کی جاتی ہو وہ اللہ کا متبادل نہیں کہے جاسکتے ، انکے لیۓ مناسب اور متبادل لفظ دیوتا ہے یا پھر یہ کہ خالق کہا جاسکتا ہے