"بیرگامو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ga:Bergamo
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
بیرگامو ([[اطالوی]] ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] Bergamo) مرکزی اطالوی علاقہ [[لومباردیہ|لومباردیا]] کا ایک شہر ہے جسکا فاصلہ علاقائی صدر مقام [[میلان]] سے 40 کلومیٹر شمال مشرق ہے۔ 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق شہر کی آبادی 117,000 اور رقبہ 3,025 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ بیرگامو کا صدر مقام ہے جسکے زیر انتظام 244 [[کمونے]] ہیں۔
 
سفری سہولیات کے لیے شہر کو اوریو ال سیریو ہوائی اڈہ (Orio al Serio Airport) کی خدمات حاصل ہیں جہاں سے [[اطالیہ|اٹلی]] کے دیگر شہروں کے علاوہ کئی یورپی شہروں کے لیے بھی ہوائی جہاز اڑتے ہیں۔
 
[[زمرہ:لومباردیہ]]