"بینیتو موسولینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Benito_Mussolini_1.jpg|framepx|thumb|left|بینیتو موزولینی]]
 
بینیتو امیلکارے آندریا موزولینی (اطالوی: Benito Amilcare Andrea Mussolini) ۔ (پیدائش 29 جولائي 1883ء ۔ وفات 28 اپریل 1945ء) [[اطالیہ|اٹلی]] کے وزیر ا‏عظم تھے جنکا دور اقتدار 1922ء سے 1943ء تک کے عرصہ پر محیط ہے۔ انہوں نے اٹلی میں فاشسٹ حکومت قائم کی اور نیشنلزم، فوجی طاقت پر مرتکز اور غیر کمیونزم حکومت کے ساتھ ساتھ سخت قوانین متعارف کراۓ۔ ایک جیسے خیالات کے حامی ہونے کی وجہ سے وہ جرمنی کے آمر [[ہٹلر|اڈولف ہٹلر]] ([[ہٹلر|Adolf Hitler]]) کے قریبی ساتھی بنے۔ نازی [[جرمنی]] کے اتحادی کے طور پر موزولینی جون [[1940ء]] کو [[دوسری جنگ عظیم|جنگ عظیم دوئم]] میں داخل ہوۓ، اور محوری طاقتوں کے شکست کے نتیجہ میں تین سال بعد اتحادی فوجیں اٹلی میں داخل ہوئيں۔ اپریل 1945ء کو [[آسٹریا]] کو فرار کی کوشش میں پکڑے گۓ اور کومو جھیل کے کنارے انقلابیوں نے انہیں پھانسی دے دی۔
 
[[زمرہ:اطالوی سیاستدان]]