"تاجک لوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: uz:Tojiklar
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''تاجک''' {{دیگر نام | فارسی = تاجیک}} ایرانی النسل اور فارسی بولنے والے لوگ ہیں جن کا تاریخی وطن [[تاجکستان]]، شمالی [[افغانستان]] اور جنوبی [[ازبکستان]] ہے۔ تاجکستان میں تو آبادی کی اکثریت تاجکوں پر ہی مشتمل ہے لیکن ازبکستان اور افغانستان میں بھی تاجک بڑی اقلیتوں میں شمار ہوتے ہیں۔ کچھ اندازوں کے مطابق افغانستان میں تاجکوں کی تعداد تاجکستان سے زیادہ ہے۔ افغانستان کا زیادہ تر شمالی اور مغربی علاقہ ان کا تاریخی وطن ہے۔ [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کے افغانستان پر حملے کے بعد پختونوں کے علاوہ تاجکوں نے بھی بڑی تعداد میں ہجرت کی اور اب ان کی اچھی خاصی تعداد [[پاکستان]] اور [[ایران]] میں افغان مہاجرین کی شکل میں بھی موجود ہے۔
 
مشہور تاجک شخصیات میں [[امام ابو حنیفہ]]، [[امام بخاری]]، [[ابن سینا|بو علی سینا]]، [[ابو ریحان البیرونی]]، [[مولانا جلال ‌الدین محمد بلخی رومی|جلال الدین رومی]] اور [[احمد شاہ مسعود]] شامل ہیں۔ تاجکوں کی اکثریت [[اہلسنتاہل سنت|سنی]] مسلمانوں پر مشتمل ہے اگرچہ کہ ایک بڑی تعداد اثنا عشری [[اہل تشیع]] کی بھی ہے۔
 
[[زمرہ:تاجکستان]]