"تانکرید، شہزادہ الجلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Tancred of Antioch.jpg|left|200px|تانكريد کی قرون وسطی کی ایک تصویر]]
 
'''تانکرید'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Tancred, Prince of Galilee'') (پیدائش: ۱۰۷۵ء - وفات: ۵ یا ۱۲ دسمبر ۱۱۱۲ء) کا تعلق ایک [[مجوسی قوم]]<ref>کتاب: [[خلافت اندلس]]، مصنف: [[مرحوم]] [[نواب ذوالقدر جنگ بہادر]]، ص- ۱۷۶، میں نارمنز قوم کو مجوسی قوم لکھا ہے اور عربی تاریخ دانوں نے بھی انھیں اسی نام سے کتابوں میں لکھا ہے اور اس کا اردو اور عربی نام بھی مجوسی قوم ہے۔</ref> ([[انگریزی زبان]] میں: '''Normans''') سے تھا۔ یہ [[پہلی صلیبی جنگ]] میں [[مجوسی قوم]] کا [[سپہ سالار اعظم|سپہ سالار]] تھا۔ اس کا نام اس کے پر دادا کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں تانکرید کا شاہی خاندانی نسب [[ہتفیل ھا]] سے جا ملتا ہے۔<ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee]</ref>
 
[[Image:Bohemund of taranto in the battle.jpg‎|thumb|left|تانکرید اور [[بوہمند اول]] پہلی صلیبی جنگ میں لڑتے ہوئے ]]