"تراویح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ky:Таравих
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[رمضان]] کے مہینے میں [[عشاء]] کی [[نماز]] کے بعد اور وتروں سے پہلے باجماعت ادا کی جاتی ہے۔ جوبیس یا آٹھ [[رکعت]] پر مشتمل ہوتی ہے، اور دو دو رکعت کرکے پڑھی جاتی ہے۔ ہر چار رکعت کے بعد وقف ہوتا ہے۔ جس میں تسبیح و تحلیل ہوتی ہے اور اسی کی وجہ سے اس کا نام تروایح ہوا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان شریف میں رات کی عبادت کو بڑی فضیلت دی ہے۔ حضرت عمر نے سب سے پہلی تروایح کے باجماعت اور اول رات میں پڑھنے کا حکم دیا اور اُس وقت سے اب تک یہ اسی طرح پڑھی جاتی ہے۔ اس نماز کی امامت بالعموم [[حافظ شیرازی|حافظ]] [[قرآن]] کرتے ہیں اور رمضان کے پورے مہینے میں ایک بار یا زیادہ مرتبہ [[قرآن]] شریف پورا ختم کردیا جاتا ہے۔ [[حنفی]] بیس رکعت پڑھتے ہیں اور [[اہل حدیث]] آٹھ رکعت ، تروایح کے بعد [[وتر]] بھی باجماعت پڑھے جاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھئے ==