"ترمیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
<font size="4">تَرمیز</font> کا لفظ انگریزی میں Coding کہلاتا ہے۔ سادہ سے الفاظ میں تو ترمیز سے مراد کسی بھی قسم کی [[معلومات]] کو (مثلا [[تحریر]] یا [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] وغیرہ) کو رمز (code) میں لکھنے یا ڈھالنے کی ہوتی ہے۔ یہ لفظ مندرجہ ذیل معنوں میں استمعال ہوسکتا ہے۔
# [[وراثیات]] میں [[ڈی این اے|DNA]] کے زریعے [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] کی ترمیز یا [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] سے [[لحمیات]] کی ترمیز، اسکے لیۓ دیکھیۓ {{ٹ}} [[ترمیز (وراثیات)]] {{ن}}
# [[ابلاغیات]] (communications) میں ترمیز سے مراد کسی خاص نفاذ (کام) کی خاطر ابلاغی یا مواصلاتی [[اشارہsignal|اشاروں]] میں بہتری پیدا کرنے کے لیۓ انکی خصوصیت میں ترمیم کرنے کی ہوتی ہے اور اسکی وجہ سے پیغامات یا معلومات کی [[منتقلی]] (transmission) کی درستگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اسکے مزید فوائد میں؛ فراہم کی جانے والی [[معلومات]] کی مقدار میں اضافہ، [[غلطی کی شناخت و درستگی]] اور [[سلامۂ معطیات]] (data security) شامل ہیں۔ (''یادآوری'': کسی ایک قسم کی ترمیزی حکمت عملی میں عام طور پر ایک یا دو سے زائد خصوصیات مہیا کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی یعنی مختلف اقسام کے روامیز کے اپنے اپنے فوائد اور حدود یا خامیاں ہوتی ہیں)
# علم [[شمارِندہ|شمارندہ]] میں کسی ایک [[طاقم (ریاضی)|مجموعہ]] (set) کے [[کیمیائی عنصر|عناصر]] کو کسی دوسرے مجموعے کے عناصر (elements) پر نقشہ کرنا ، عام طور پر ایسا ایک-براۓ-ایک کی بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔
# کسی ایک [[تمثیلی اشارہ|تمثیلی اشارے]] (analog signal) کی [[رقمی]] (digital) [[تشفیر]] یعنی encoding کرنا، یا اسکے برعکس کسی رقمی اشارے کی تمثیلی میں [[کشف رمزی]] (decoding) کرنا۔
# علم میں شمارندہ میں اسکے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ [[شمارندی برمجہ]] (computer programming)