"تری مورتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fa:تریمورتی, jv:Trimurti
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
[[File:Brahma Vishnu Mahesh.jpg|thumb|left|250px|تریمورتی]]
[[File:Halebid3.JPG|thumb|left|250px|تریمورتی]]
'''تریمورتی''' ({{lang-en|three forms}}; [[سنسکرت]]: त्रिमूर्तिः ''{{IAST|trimūrti}}'') کا تصور [[ہندومت|ہندو مت]] میں بنیادی اہمیت کاحامل ہے ۔ یہ تین دیوتاؤں [[برہما]]، [[وشنو]] اور [[شیو]] پر مشتمل ہیں۔برہما ہندؤوں کے نزدیک خالق ہے ۔وشنو ربوبیت کا فریضہ انجام دیتاہے (یعنی پالنے والا)۔ شیو فنا اورموت کادیوتا ہے۔<ref>For quotation defining the trimurti see Matchett, Freda. "The {{IAST|Purāṇas}}", in: Flood (2003), p. 139.</ref> ہندوؤں کے نزدیک یہ حقیقی ہستیاں ہیں ۔یعنی یہ ہندؤوں [[کاعقیدہ تثلیث]] ہے۔