"ترینتینو جنوبی ٹائرول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: se:Trentino-Alto Adige
م Bot: Fixing redirects
سطر 12:
 
 
{{ٹ}}ترینتینو جنوبی ٹائرول{{ن}} ([[اطالوی]]: Trentino-Alto Adige) ([[جرمنی|جرمن]]: Trentino-Südtirol) (انگریزی: Trentino-South Tyrol) [[اطالیہ|اٹلی]] کے نیم خودمختار علاقوں میں سے ایک ہے جو شمالی اٹلی میں واقع ہے۔ علاقہ کے شمال میں [[آسٹریا]] واقع ہے جبکہ مغرب میں اطالوی علاقہ [[لومباردیہ|لومباردیا]] اور جنوب میں اطالوی علاقہ [[وینیتو]] واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 13,619مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ پونے دس لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام [[ترینتو]] ([[Trento]]) ہے۔ علاقہ کے دو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
 
 
سطر 21:
! صوبہ
! آبادی
! رقبہ (مربع [[الف پیما|کلومیٹر]])
! [[کمونے|کمونی]]
|-
|1
سطر 44:
 
 
علاقہ [[پہلی جنگ عظیم]] سے پہلے [[آسٹریا ہنگری سلطنت]] کا حصہ تھا، اور [[1919ء]] میں جنگ کے خاتمے کے بعد اٹلی میں شامل ہوا۔ زیادہ تر آبادی [[اطالوی]] بولتی ہے جسکا تناسب قریبا 60 فیصد ہے، جبکہ [[جرمنی|جرمن]] بولنے والوں کا تناسب 35 فیصد ہے۔ جبکہ 5 فیصد لوگ [[لاڈن]] بولتے ہیں۔ جرمن بولنے والوں کی زیادہ تر تعداد بولزانو کے صوبہ میں ہے اور صوبہ کی تقریبا 68 فیصد آبادی جرمن بولتی ہے۔ جبکہ ترینتو میں زیادہ تر اطالوی بولنے والے ہیں۔ لاڈن بولنے والے لوزیرنا میں مرتکز ہیں۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے [[2006ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق علاقہ میں 55,747 ہے جو کل علاقائی آبادی کا 5.6 فیصد ہیں۔
 
 
سطر 75:
== مزید پڑھیں ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
== بیرونی روابط ==