"سنگھار کے سامان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ky:Косметика
م Bot: Fixing redirects
سطر 8:
ذوق سے متعلق <br /> تزویق <br /> تزویقی <br /> تزویقات <br /> تزویق}}
}}
تزویق کا لفظ ذوق سے متعلق ہے اور انگریزی میں اسے کاسمیٹک کہا جاتا ہے جبکہ بعض اوقات اردو اور عربی میں اسکے لیۓ تجمیلی کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے جو کہ جمال یا حسن سے متعلق ہے۔ تزویق سے مراد ایسی اشیاء اور یا پھر طریقے یا [[طراز (ضدابہام)|طراز]] (جیسے [[تزویقی جراحی|تزویقی جراحی (cosmetic surgery)]]) کی ہوتی ہے کہ جن کو استعمال کرنے یا اختیار کرنے پر [[انسان|انسانی]] وضع یا شکل و صورت میں (فردی ذوق کے مطابق) کچھ بہتری آتی ہو یا کم از کم آنے کی توقع ہوا کرتی ہو۔ یعنی یوں کہ سکتے ہیں کہ انسان اپنی آرائش کی خاطر (یا بعض اوقات جسم کی کسی غیرمعمولی ساخت کو درست کرنے کی خاطر) جو اشیاء یا طریقۂ کار استعمال کرتا ہے انکو تزویقات (جمع تزویق) کہا جاتا ہے۔ انسان کی اس خواہش (کبھی منطقی اور [[طب|طبی]] لحاظ سے درکار اور کبھی نفسانی خواہشات کے زیر اثر) کا دائرۂ کار خاصہ وسیع ہے اور اسی بنا پر چند شعبہ جات زندگی میں تزویق کو ایک ذیلی شعبے کی حیثیت حاصل ہو چکی ہے، ایسی صورت میں اسکو انگریزی میں کاسمیٹکس کہا جاتا ہے جبکہ اردو میں اسے تزویق ہی کہتے ہیں اور اگر کہیں ابہام کا اندیشہ ہو تو پھر علم تزویق کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:تزویقات]]