"تسکانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: se:Toscana
م Bot: Fixing redirects
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}تسکانہ{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: [[تسکانہ|Tuscany]]) ([[اطالوی]]، [[ہسپانوی]]: [[تسکانہ|Toscana]]) ([[فرانسیسی]]: [[تسکانہ|Toscane]]) ([[جرمنی|جرمن]]: [[تسکانہ|Toskana]]) اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے جسکا رقبہ 20,990 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ چھتیس لاکھ ہے۔ صدر مقام فیرینزے (Firenze) (انگریزی: فلورینس Florence) ہے۔ تسکانہ آب و ہوا اور قدرتی مناظر کے حوالے سے اٹلی کا خوبصورت ترین علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔ تسکانہ مرکزی اٹلی میں واقع ہے جسکے [[شمال]] میں اطالوی علاقہ [[ایمیلیا رومانیا،]] شمال مغرب میں [[لیگوریا]]، مغرب میں [[بحیرہ روم]]، مشرق میں [[امبریا]] اور [[مارچے]] اور جنوب مشرق میں [[لازیو]] واقع ہیں۔ تقریبا دو تہائی علاقہ پہاڑی ہے اور ایک چوتھائی بلند بہاڑوں پر مشتمل ہے۔ صرف 8.4 فیصد میدانی ہے جو [[دریاۓ آرنو]] ([[Arno River]]) کی وادی کہلاتا ہے۔
 
 
سطر 24:
! صوبہ
! آبادی ([[2004ء]])
! رقبہ (مربع [[الف پیما|کلومیٹر]])
! [[کمونے]]
|-
سطر 181:
== مزید پڑھیں ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
== بیرونی روابط ==
سطر 193:
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[آبروزو]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا]] | [[لازیو]]| [[لیگوریا]] | [[لومباردیہ]] | [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا]] | [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ]] | [[امبریا]] | [[وینیتو]]
|}