"تعدیلہ تابکاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: es:Radiación por neutrones
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{ٹ}} تعدیلہ تابکاری {{ن}} کا لفظ [[تعدیلہ]] یعنی نیوٹرون پر مشتمل [[تابکاری]] کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے ، انگریزی میں اسکو Neutron radiation کہتے ہیں۔ یہ تابکاری {{ٹ}} [[آذاد تعدیلہ|آذاد تعدیلوں]] {{ن}} (free neutrons) پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس قسم کے نیوٹرونوں یا تعدیلوں کا اخراج درج ذیل اقسام کے تعملات سے ہوسکتا ہے
* [[نویاتی ائتلاف|مرکزی ائتلاف]] -- (خود بخود یا عمداً)
* [[نویاتی انشقاق|مرکزی انشقاق]]
* [[تَشظیہ ماخذ ِ تعدیلہ|تَشظیہ ماخذ ِ تعدیلہ (SNS)]] -- ({{ٹ}} [[تَشظیہ|تشظیہ]]{{ن}} ، [[طبیعیات]] میں ایک ایسا تعامل ہوتا ہے کہ جسمیں [[قصف]] یا بمباری زدہ [[نویہ (خلیہ)|مرکزہ]] کئی [[ذرہ|ذرات]] میں ٹوٹ جاتا ہے)
* [[الفا تعدیلہ]] تعامل -- (جسمیں کوئی مرکزہ ، [[الفا ذرات]] کی بمباری کے بعد [[تعدیلہ|تعدیلے]] یا نیوٹرونز خارج کرتا ہے