"تغلق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (Bot: Fixing redirects)
|common_name = سلطنتِ تغلق
|continent = ایشیاء
|region = [[برصغیر|بر صغیر]]
|year_start = 1320
|year_end = 1414
|coa_size =
|image_map = Tughlaq dynasty 1321 - 1398.PNG
|image_map_caption = [[دلی|دہلی]] کا تغلق خاندان
|religion = [[اسلام]]
|capital = [[دلی|دہلی]]
|government_type = [[سلطنت]]
|legislature =
دور حکومت 1320ء سے 1413ء تک
 
[[ہندوستان]] میں [[خلجی خاندان|خلجی]] خاندان کے بعد سلطان [[غیاث الدین تغلق]] نے [[دلی|دہلی]] پر تغلق خاندان کی حکومت قائم کی۔ یہ خاندان 1413ء تک حکمران رہا۔ اور اس کے بعد [[سید خاندان]] برسراقتدار آیا۔
تغلق خاندان کے دو بادشاہ زیادہ نامور ہوئے ہیں۔ [[محمد تغلق]] ایک سخت گیر حاکم تھا۔ متعصب مؤرخوں نے اس کو پاگل کہا ہے مگر یہ درست نہیں ۔ اس نے چند غلط اور ناممکن العمل اقدام ضرور کیے۔ مثلا پایۂ تخت دہلی سے [[دولت آباد]] منتقل کیا۔ [[خراسان]] اور [[چین]] پر ناکام حملہ کیا۔
 
|}
*دہلی سلطنت دو حصوں میں بٹ گیاـ ایک '''مشرقی''' حصہ جو کہ '''سنتری رنگ''' کے خانے میں واضع کیا گیا ہے اور اس کا دارالحکومت '''[[فیروزآباد]]''' تھاـ
**دوسرا '''مغربی''' حصہ جو کہ '''پیلے رنگ''' کے خانے میں واضع کیا گیا ہے اور اس کا دارالحکومت '''[[دلی|دہلی]]''' تھاـ
{{-}}