"توسیعی ورائے متن زبان تدوین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.3) (روبالہ جمع: af:XHTML |
م Bot: Fixing redirects |
||
سطر 1:
{{غیر موزوں عنوان|ۓ}}
{{ٹنر}}''توسیعی وراۓ متن زبان تدوین''{{ن}} ایک [[زبان تدوین]] ہے جسکے اظہاری امکانات (باالفاظ دیگر، تدوینی خصوصیات) کم وپیش [[
جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ XHTML کی تدوین یا نشان گذاری نہایت منظم (درست اور مقررہ [[ترتیب جملہ]] کے) انداز میں ہوتی ہے اسی ليے اس سے تیار کردہ دستاویزات کی خودکار عملکاری (processing) باآسانی ، معیاری [[توسیعی زبان تدوین|توسیعی زبان تدوینی]] کتبخانہ استعمال کرتے ہوئے کی جاسکتی ہے، برعکسے، HTML کی عملکاری کے ليے نسبتا ایک پیچیدہ اور رسمی [[نحوکار|نحوکار (parser)]] درکار ہوتا ہے (گو کہ ممکنہ طور پر ایک SGML [[نحوکار کتبخانہ]] (parser library) ، [[مزبت|مــزبــت]] کے ليے استعمال کیا جاسکتا ہے)۔
|