"صفیہ بنت عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[صحابی|صحابیہ]] جو حضرت [[عبدالمطلب]] کی صاحبزادی اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی پھوپھی تھیں۔ آپ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی تمام پھوپھیوں میں واحد پھوپھی تھیں جو مشرف بہ [[اسلام]] ہوئیں۔ والدہ کا نام '''ہالہ بنت وہب''' جو [[حضرت آمنہ بنت وہب]] کی بہن تھیں اس لحاظ سے '''صفیہ بنت عبد المطلب''' [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی خالہ زاد بہن بھی تھیں نیز آپ [[سید الشہدا]] [[حمزہ بن عبدالمطلب|حضرت حمزہ]] کی حقیقی بہن تھیں۔<br />
 
==ازدواجی حیثیت==
سطر 11:
==قبول اسلام==
 
[[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی [[بعثت]] کے ساتھ ہی آپ نے [[اسلام]] قبول کر لیا۔
 
==دینی خدمات==
سطر 19:
==ادبی ذوق==
 
[[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی رحلت پر انہوں نے بڑا پر اثر [[مرثیہ]] کہا۔
 
==وفات و تدفین==