"صوبہ فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: diq:Fars (eyalet)
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:IranFars.png|thumbnail|250px|صوبہ فارس، [[ایران]]]]
 
صوبہ فارس ([[فارسی]]: استان فارس) ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Fars Province) [[ایران]] کے تیس صوبوں میں سے ایک ہے، جو مملکت ایران کے جنوب میں واقع ہے۔ صوبہ کا رقبہ 122,400 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ 38 لاکھ ہے۔ صوبائی صدر مقام ایران کا پانچواں بڑا شہر [[شیراز]] ہے۔
 
فارس، فارسی لوگوں کا اصل وطن ہے۔ اور اسی نام سے ایران کی زبان کو فارسی کہتے ہیں۔ فارسی، پارسی یا پرشین ان تمام ناموں کا ماخذ قدیم ایرانی لفظ پارسا (Pârsâ) کو لیا جاتا ہے جس سے یہ سارے لفظ اخذ ہوۓ۔ 1935ء تک ایران کا سرکاری نام بھی فارس تھا جسکو بعد میں بدل کر ایران کیا گیا۔
سطر 11:
== مزید دیکھیے ==
 
* [[ایران کی علاقائی تقسیم|ایران کی انتظامی تقسیم]]
 
[[زمرہ:ایران کے صوبے]]