"صوبہ چہارمحال و بختیاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صوبہ چهارمحال و بختیاری بجانب صوبہ چہارمحال و بختیاری منتقل: نام میں عربی والی 'ہ' استعمال کی گئی تھی۔ درست نام کی جانب منتقل کیا۔
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:IranChaharMahaalBakhtiari.png|thumb|250px|صوبہ چهارمحال و بختیاری، [[ایران]]]]
 
صوبہ چهارمحال و بختیاری ([[فارسی]]: استان چهارمحال و بختیاری) ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Chaharmahal and Bakhtiari Province) [[ایران]] کے تیس صوبوں میں سے ایک ہے، جسکا رقبہ 16,332 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور 2005ء کے تخمینہ کے مطابق آبادی 842,000 ہے۔ صوبہ ایران کے جنوب مغربی علاقہ میں واقع ہے اور صوبائی صدر مقام [[شہر کرد|شهرکرد]] ہے۔
 
تاریخی طور پر بختیاری اور چھار محالی قبائل سے آباد ہے، اور انہی قبیلوں کے ناموں کو ملا کر صوبہ کا نام رکھا گیا ہے۔ یہ دونوں قبائل صدیوں سے اس علاقہ میں مل کر رہ رہے ہیں اور ان دونوں قبائل کے رسوم و رواج اور ثقافت بھی ملتی جلتی ہے۔ اس صوبہ کے لوگ سادہ طرز زندگی اور بلند ارادوں کی وجہ سے پورے ایران میں سخت جنگجو لوگوں کے طور پر جانے جاتے ہیں، اور ایران کے بہترین گھڑسوار قرار دیے جاتے ہیں۔ علاقہ قبائلی طرز کے رہن سہن، پہلوانی، موسیقی، رقص اور لباس کی وجہ سے دوسرے ایرانی علاقوں سے مختلف نظر آتا ہے۔
سطر 9:
== مزید دیکھیے ==
 
*[[ایران کی علاقائی تقسیم|ایران کی انتظامی تقسیم]]