"دھوبی سوڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
* اس مرکب پر اصل مضمون کے لیۓ [[سودیم کربونیت|صودیم کربونیت]] کا صفحہ دیکھیۓ۔
صودا دردار (soda ash) اصل میں [[سودیم کربونیت|صودیم کربونیت (sodium carbonate)]] کی ایک مصفوف (powdered) شکل کو کہا جاتا ہے جو کہ [[فطرت|قدرتی]] طور پر [[نطروننطرُون|نطرون (natron)]] سے بھی حاصل کی جاتی رہی ہے۔ لفظ صودا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ [[اطالوی]] زبان سے انگریزی میں آیا جبکہ خود اطالوی زبان میں [[عربی زبان|عربی]] زبان کے لفظ برائے [[آشنان|شورہ گھاس (saltwort)]] کی ایک قسم سے بنا ہے جس کو اس کے سیاہ رنگ کی وجہ سے سواید / صواید یا صواد کہا جاتا تھا <ref>ایک انگریزی لغت میں [http://education.yahoo.com/reference/dictionary/entry/soda soda کی اصل الکلمہ]</ref> جس کی تجارت و برآمد ، [[قرون وسطیٰ]] کے عہد میں شمالی [[افریقہ]] سے [[صقلیہ|سسلی]] کو کی جاتی تھی اس کے لیۓ salsola kali کا لفظ بھی ملتا ہے؛ جبکہ نام کا دوسرا حصہ دردار اصل میں [[نباتات|پودوں]] کے لیۓ استعمال ہونے والا عربی متبادل برائے ash ہے <ref>ایک انگریزی لغت میں [http://education.yahoo.com/reference/dictionary/entry/ash_2 ash کا اندراج]</ref>۔
 
== حوالہ جات ==