"ضد مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

37 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.2+) (روبالہ جمع: si:ප්‍රතිපදාර්ථය)
م (Bot: Fixing redirects)
(انگریزی: Antimatter) [[ذراتی طبیعیات]] میں موجود [[ضد ذرہ]] (antiparticle) کے نظریے کا اگر وسعت دے کر [[مادہ|مادے]] تک پھیلا دیا جاۓ تو ، ضد مادہ کا نظریہ وجود میں آتا ہے اور اگر کوئی {{ٹ}} [[ذرہ]] {{ن}} اور اسکا {{ٹ}} [[ضد ذرہ]] {{ن}} ایک دوسرے کے مقابل آجائیں یا مل جائیں تو {{ٹ}} [[فنا]] {{ن}} (annihilate) ہوجاتے ہیں اور وہ دونوں ، کسی اور ذرہ میں تبدیل ہوجائیں گے جسکے ساتھ تبدیلی کی مقدار میں ، [[البرٹ آئنسٹائن|آئن سٹائن]] کی [[مساوات]] ، {{ر}} ''[[E=MC2|E = mc<sup>2</sup>]]'' {{ڑ}} کے مطابق [[توانائی]] کا اخراج ہوگا۔