"ضلع خیرپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: zh:凯尔布尔县
م Bot: Fixing redirects
سطر 42:
| ذیلی_نوٹ =
}}
ضلع خیرپور پاکستان کے صوبہ [[سندھ]] کا ایک [[سندھ کے اضلاع|ضلع]] ہے۔ 15 ہزار 910 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا یہ ضلع صوبے کے بڑے اضلاع میں سے ایک ہے۔ ضلعی صدر مقام [[خیرپور میرس ]] کا شہر ہے۔
 
ضلع خیرپور شمالی سندھ میں واقع ہے، جس کے شمال میں [[ضلع سکھر|سکھر]]، جنوب میں [[ضلع سانگھڑ|سانگھڑ]] اور [[ضلع نواب شاہ|نواب شاہ]]، مغرب میں [[ضلع لاڑکانہ|لاڑکانہ]] اور [[ضلع نوشہرو فیروز|نوشہرو فیروز]] کے اضلاع ہیں جبکہ مشرق میں اس کی سرحدیں [[بھارت]] سے ملتی ہیں۔
سطر 50:
[[1998ء]] کی قومی [[مردم شماری]] کے مطابق ضلع کی کل آبادی 15،46،587 ہے جس میں سے 23.23 فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔ آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح 2.71 فیصد ہے۔ ضلع میں کم از کم 10 گھروں کے 1709 دیہی علاقے ہیں جن کی آبادی 200 سے ایک ہزار تک ہے۔
 
مردم شماری کے مطابق ضلع کی بیشتر آبادی [[مسلمان|مسلم]] ہے جو کل آبادی کا 96.86 فیصد ہیں جبکہ [[ہندومت|ہندو]] 2.93 فیصد کے ساتھ سب سے بڑی اقلیت ہیں۔ [[سندھی زبان|سندھی]] 93.85 فیصد کے ساتھ سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے جبکہ [[پنجابی زبان|پنجابی]] 3.16 فیصد اور [[اردو]] 1.37 فیصد لوگ بولتے ہیں۔
 
==انتظامی تقسیم==
سطر 81:
*[[سچل سرمست]] – آٹھویں صدی کے مشہور صوفی شاعر
*[[صبغت اللہ شاہ راشدی]] - [[حر تحریک]] کے بانی، انگریزوں کے خلاف جدوجہد کرنے والی معروف شخصیت
*[[پیر پگاڑا|پیر پگارا]] - فنکشنل لیگ کے سربراہ (بمطابق 2009ء)
*[[علی مراد ٹالپر]] – ریاست خیرپور کے سابق حکمراں
*[[قائم علی شاہ]] – صوبہ سندھ کے موجودہ [[فہرست وزرائے اعلیٰ سندھ|وزیر اعلیٰ]] (بمطابق 2009ء)، پہلے بھی وزارت اعلیٰ پر فائز رہ چکے ہیں
سطر 97:
 
ضلع میں کئی قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد بستے ہیں جن میں اہم درج ذیل ہیں:
[[سید]]، [[جمالی]]، [[ٹالپر]]،[[بھٹی]]، [[ٹگڑ]]، [[خواجہ]]، [[ابڑو]]، [[میمن]]، [[شیخ]]، [[پھلپوٹو]]، [[وسن]]، [[سولنگی]]، [[میتلہ]]، [[سولنگی]]، [[شر (قبیلہ)|شر]]، [[بھنگو]]، [[جسکانی]]، [[خاصخیلی]]، [[ملاح (مراکش)|ملاح]]، [[ملک]]، [[بیہن]]، [[سومرو]]، [[جونیجو]]، [[رند (قبیلہ)|رند]]، [[لغاری]]، [[جتوئی]]، [[لاشاری]]، [[چنہ]]، [[کھرل]]، [[چغتائی]]، [[خلافت عباسیہ|عباسی ]] اور [[بوزدار]]۔
 
== متعلقہ مضامین ==