"ہارون آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Undo revision 57064 by 82.148.97.69 (Talk) تجربہ ختم کیا
سطر 1:
گہارونہارون آباد، ضلع [[بہاولنگر]]، صوبہ [[پنجاب]] کی ایک تحصیل ہے۔ بہاولنگر شہر سے اس کا فاصلہ 50 کلومیٹر ہے۔ ہارون آباد کی آبادی 60،000 ہے اور زیادہ تر لوگ کاشتکار ہیں۔ اس میں دو ڈگری کالج بوائز اور گرلز کے علاوہ چھ [[اعلی مدرسہ|اعلی مدرسے]] موجود ہیں۔ [[سرکاری مدرسہ|سرکاری مدرسوں]] کے علاوہ [[نجی مدرسہ|نجی مدرسے]] بھی موجود ہیں۔ ہارون آباد کا پرانا نام بدرو والہ ہے ۔ یہ شہر کے اصل باسی تو بہت کم ہیں زیادہ تر لوگ پاکستان کے مختلف علاقوں سے آکر آباد ہو ئے ہیں۔ 1947 میں بھی لوگ یہاں آکر کافی آباد ہوئے ھارون آباد کے ٱس پاس ذيادہ تر قصبے ھيیہیں۔
 
[[زمرہ:شہر (پاکستان)]]
[[زمرہ:پنجاب]]
[[زمرہ:شہر]]
{{نامکمل}}