"طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lb,zh,ky,pl,qu,vo,ta,or,oc,ms,hu,sw,sq,mt,my,pnb,ti,nl,sv,kaa,pt,yi,new,su,ru,sr,tr,mk,fi,stq,uk,si,nn,rue,sah,sco,ne,nap,tl,kk,vec,wa,nah,lad,mwl,lv,li,ps,ml,ja,vi,sc,simple,sh,scn,wo,sa,ht,tg,sk,ku,nov,mn,tt,ro,no,th,nds-nl,...
م Bot: Fixing redirects
سطر 7:
 
* [[اساسی طب]] (Basic medicine) جو [[تشریح]]، [[حیاتی کیمیاء]] اور [[فعلیات]] جسیے بنیادی مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین کا مرض یا مریض پر براہ راست عملی استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہ اس عملی استعمال کیلیۓ ایک بنیاد فراہم کرتے ہیں
* [[سریری طب]] (Clinical medicine) جسکو نفاذی طب بھی کہ سکتے ہیں کہ اسمیں طبی [[معلومات]] کو علاج و معالجہ کے لیۓ نافذ کیا جاتا ہے۔ اسمیں شامل اہم مضامین؛ [[طبی علاج]]، [[جراحت|جراحی]] اور [[علم الادویہ]] ہیں جو [[اساسی طب]] کی بنیاد پر کھڑے ہوکر براہ راست علاج و معالجہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیۓ ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/طب»