"طوفان نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: kk:Потоп (София облысы)
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
ایک طوفان جو بروائتے حضرت [[نوح علیہ السلام]] کے زمانے میں آیا جس میں حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں سوار انسانوں اور جانوروں کے علاوہ سب ڈوب گئے۔ اس طوفان میں زمین مسلسل پانی اگلتی رہی اور آسمان مسلسل بارش برساتا رہا۔ روایات اور سائنسی شواہد کی رو سے یہ طوفان بنیادی طور پر [[عراق]] کے علاقے [[بین النہرین|مابین النھرین]] (میسوپوٹیمیا) میں آیا تھا۔ اس کا ذکر [[توریت|تورات]]، [[انجیل]] اور [[قرآن]] تینوں میں آتا ہے۔
 
[[زمرہ:عراق]]