"عبد العزیز ابن موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: ru:Абдул-Азиз ибн Муса)
م (Bot: Fixing redirects)
'''عبدالعزیز ابن موسی'''، پورا نام '''عبدالعزیز ابن موسی بن نصیر'''۔ [[مسلمانان اندلس|اندلس]] کے شہرہ آفاق فاتح [[موسٰی بن نصیر|موسی بن نصیر]] کا بیٹا اور اپنے باپ کے [[شام]] روانہ ہونے کے بعد [[مسلمانان اندلس|اندلس]] کا پہلا [[والی]] بھی۔
 
[[موسٰی بن نصیر|موسی بن نصیر]] نے جاتے وقت اسے نصیحت کی تھی کہ وہ فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھے اور مفتوحہ علاقوں میں امن و آشی قائم کرے۔ بعض تذکروں میں یہ بھی لکھا آیا ہے کہ موجودہ [[پرتگال]] کا ایک حصہ نیز [[بنبلونتہ]] اور [[ناربون]] کے درمیانی نیم کوہستانی علاقے اس کے عہد حکومت میں فتح ہوئے تھے۔
 
== حوالہ ==