"عبدالعزیز الحکیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: ko:압둘 아지즈 알하킴
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[Image:Hakim.jpg|framepx|thumb|left|عبدالعزیز الحکیم]]
[[عراق|عراقی]] [[اہل تشیع|شیعہ]] رہنما۔ ۱۹۵۳ میں پیدا ہوئے۔ [[نجف]] میں اپنا بچپن گزارا اور وہیں سے ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی۔ [[صدام حسین]] کی حکومت کے خلاف مزاحمت کی وجہ سے تہران میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے۔عبدالعزیز الحکیم نے صدام دور کے خاتمے کے بعد شیعہ حکومت میں منصب پر کام نہیں کیا لیکن سیاسی جوڑ توڑ میں وہ اہم حیثیت کے حامل رہے۔۔سنہ دو ہزار تین میں نجف میں اپنے بھائی کے قتل کے بعد سکری پارٹی کا کنٹرول سنبھالا۔ان کے بھائی آیت اللہ باقر الحکیم کو اگست سنہ دو ہزار تین میں نجف میں کار بم کے ایک تباہ کن دھماکے میں ایک سو حمایتیوں کے ساتھ ہلاک کر دیا گیا تھا۔ان کی جماعت کے کئی سینیئر رہنما کابینہ کے ارکان ہیں اور ان کی ملیشیا کا جس کا نام بدر بریگیڈ ہے، عراق کی سکیورٹی ایسٹیبلشمنٹ پر گہرا اثر رہا۔عبدالعزیز حکیم کے [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور [[ایران]] دونوں ممالک سے اچھے تعلقات رہے اور دونوں ممالک ہی ان کے گروپ کی حمایت کرتے رہے۔ ۲۶ اگست ۲۰۰۹ کو پھیپڑوں کے کینسر کی وجہ سے [[تہران]] میں انتقال کر گئے۔
 
[[Category:عراقی شخصیات]]