"عدالت عظمیٰ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ru:Верховный суд Пакистана
م Bot: Fixing redirects
سطر 25:
[[File:Coat of arms of Supreme Court of Pakistan.gif|left|200px]]
{{پاکستان کی سیاست}}
'''عدالت عظمیٰ پاکستان'''، [[پاکستان|اسلامی جمہوریہ پاکستان]] کی سب سے اعلیٰ [[عدالت]] ہے اور [[پاکستان کا عدالتی نظام|عدالتی نظام]] کا اہم ترین سربراہی حصہ ہے۔ عدالت عظمیٰ پاکستان قانونی اور آئینی معاملات میں فیصلہ کرنے والا حتمی ثالث بھی ہے۔ عدالت عظمیٰ کا مستقل دفتر پاکستان کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] میں واقع ہے، جبکہ اس عدالت کی کئی زیلی شاخیں اہم شہروں میں کام کر رہی ہیں جہاں مقدمات کی سماعت کی جاتی ہے۔ عدالت عظمیٰ پاکستان کو کئی اختیارات حاصل ہوتے ہیں، جن کی تشریح [[آئین پاکستان]] میں کی گئی ہے۔ ملک میں کئی فوجی حکومتوں اور غیر آئینی تعطیل حکومت کے دور میں بھی عدالت عظمیٰ پاکستان نے [[حکومت پاکستان|حکومتوں]] کی نگرانی کی ہے۔<br />
==آئینی اختیارات==
پاکستان کے آئین کے حصہ 7، باب دوم میں آرٹیکل 176 تا 191 میں عدالت عظمیٰ پاکستان کے اختیارات، ترتیب، قوانین اور فرائض کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ان آرٹیکل کا سرسری جائزہ زیل میں بیان کیا گیا ہے:
* آرٹیکل 176 - عدالت کی ترتیب
* آرٹیکل 177 - [[منصفِ اعظم|منصف اعظم]] کی قابلیت اور تقرری کا طریقہ کار
* آرٹیکل 178 - [[منصفِ اعظم|منصف اعظم]] کے دفتر کا حلف
* آرٹیکل 179 - ریٹائرمنٹ یا علیحدگی کے قوانین
* آرٹیکل 180 - [[منصفِ اعظم|منصف اعظم]] کی غیر حاضری، خالی نشست یا ناقابلیت بارے قوانین
* آرٹیکل 181 - عدالت عظمیٰ کے دوسرے [[منصف|منصفین]] کی غیر حاضری، خالی نشستوں یا ناقابلیت بارے قوانین
* آرٹیکل 182 - ایڈ ہاک منصفین کی تقرری