"عدیمہ فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: tr:Boşuzay (Dizey)
م Bot: Fixing redirects
سطر 41:
</math>
<br>
گویا اس میٹرکس کی عدیمہ فضا کا [[بُعد (لکیریسمتیہ الجبرافضا)|بُعد]] (ڈایمینشن) 2 ہے۔ اور یہ عدیمہ فضا، <math>\mathbb{R}^4</math> کی [[سمتیہ فضا#سمتیہ ذیلی فضا| ذیلی فضا]] ہے۔ اس میٹرکس کا [[میٹرکس#میٹرکس کا رتبہ|رتبہ]] بھی 2 ہے۔ اوپر کے مسلئہ اثباتی کی اس سے تصدیق ہوتی ہے کہ "بُعد عدیمہ فضا" اور رتبے کی جمع، میٹرکس کے ستونوں کی تعداد کے برابر ہے۔
 
دوسرے الفاظ میں [[یکلخت لکیری مساوات کا نظام]]
سطر 47:
\ A X = \mathbf{0}
</math>
کا حل یہ ہے (بنیاد سمتیہ کا [[لکیری تولیف|لکیری جوڑ]]):
<br>
:<math>
سطر 54:
 
== عدیمہ لکیری استحالہ ==
تعریف: ایک [[لکیری استحالہ]] <math>\ T:V \to U </math>، جو سمتیہ فضا ''V'' کے سمتیہ کو سمتیہ فضا ''U'' کے سمتیہ میں لے جاتا ہے۔ فضا ''V'' کے ان سمتیوں کا مجموعہ جو اس استحالہ ''T'' کے زریعے صفر سمتیہ <math>\mathbf{0}</math> میں جائیں، کو لکیری استحالہ ''T'' کی عدیمہ فضا کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے ''T'' کا kernel یا null space کہتے ہیں۔ یہ عدیمہ فضا، سمتیہ فضا ''V'' کی [[لکیری ذیلی فضا|سمتیہ ذیلی فضا]] ہوتی ہے۔