"عشاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

59 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع: id:Salat Isya)
م (Bot: Fixing redirects)
 
== نماز عشاء کا وقت ==
نماز عشاء کا وقت غروب [[شفق]] سے لے کر [[صبح صادق]] سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی رات تک [[مستحب]]، نصف شب تک [[مباح]] اور اس کے بعد [[مکروہ تحریمی]] ہو جاتا ہے۔ علماء کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز [[مغرب (ضد ابہام)|مغرب]] کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔
 
== رکعات ==
* [[فرض]] - 4
* [[سنت مؤکدہ]] - 2
* [[نفل نماز|نفل]] - 2
* [[وتر]] - 3
* [[نفل نماز|نفل]] - 2