"عصبون" کے نسخوں کے درمیان فرق

34 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.2+) (روبالہ جمع: ckb:دەمارەخانە)
م (Bot: Fixing redirects)
[[Image:Neuron.svg|thumb|350px|ایک عصبون—شکل میں دیے گئے انگریزی ناموں کے اردو متبادلات ذیل میں درج ہیں۔ انکی مزید وضاحت مضمون کے متن میں شامل ہے ۔۔۔
<ol>
<li>[[جسد|Cell body = خلوی جسم]] -- مرکزی حصہ جہاں عموما [[نویہ (خلیہ)|مرکزہ]] ہوتا ہے
<li>[[محوار|Axon = محوار]] -- تار نما جسم جو پیغامات کی ترسیل کرتا ہے
<li>[[تغصن|Dendrite = تغصن]] -- عموما دوسرے عصبون سے پیغامات وصول کرتا ہے
<li>[[مرکزہنویہ (خلیہ)|Nucleus = مرکزہ]] خلیہ کا مرکزہ جہاں [[وراث]]ی مادہ پایا جاتا ہے
<li>[[میالینی غلاف|Myelin sheath = میالینی غلاف]] -- [[میالین]] سے بنا ہوا غلاف جو کہ محوار کے گرد ہوتا ہے
<li>[[عقدہ رانویہ|Node of Ranvier = عقدہ رانویہ]] -- میالینی غلاف میں باقاعدہ وقفے
<li>[[شان خلیہ|Schwann cell = شان خلیہ]] -- شان خلیہ ؛ جومحوار کے گرد [[میالینی غلاف]] تیار کرتا ہے
</ol>]]
بنیادی طور پر تو یوں کہ سکتے ہیں کے [[عصبی نظام|عصبی یا دماغی نظام]] کے خلیات کو عصبون کہا جاتا ہے مگر [[طب|طبی]] لحاظ سے بات اتنی سادہ نہیں کیونکہ دماغ میں صرف عصبون خلیات ہی نہیں پائے جاتے مزید اقسام کے خلیات بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے عصبون کی طبی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ عصبون دراصل [[عصبی نظام]] میں پائے جانے والے ایسے خلیات کو کہا جاتا جو [[مستثار|ھجان پیدا کرنے کے قابل یعنی excitable]] ہوتے ہیں۔ انکو انکو انگریزی میں neuron یا neurone بھی کہا جاتا ہے۔
* چند الفاظ
:* واحد --- عصبون (neuron)