"علامۂِ فلسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hak:Chat-ho̍k Pok-sṳ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
علامۂِ فلسفہ (doctor of philosophy / اختصار انگریزی Ph.D) ایک [[اسناد تعلیم|تعلیمی سند]] ہے جو کہ اس سند کو حاصل کرنے والے طالب علم کے درجۂ تعلیم (educational degree) کو ظاہر کرتی ہے اور عام طور پر [[جامعہ|جامعات]] کی جانب سے [[فارغ التحصیل]] ہونے پر [[فاضل]] [[کلیہ|الکلیہ]] شخص کو عطاء کی جاتی ہے۔ تعلیمی اسناد میں حاصل کیئے جانے والے اس درجۂ تعلیم کی حیثیت سب سے افضل تسلیم کی جاتی ہے اور اس اعلٰی ترین درجۂ تعلیم کے حصول سے قبل، طالب علم کو [[فاضل|فاضل (bachelor)]] اور [[ماہر (تعلیم)|ماہر (master)]] کے مدارج سے گذرنا ہوتا ہے۔ عام طور پر علم و فضیلت کے اس درجے کو [[علمائی|علمائی (doctorate)]] کا حصول سمجھا جاتا ہے اور اس علمائی کو حاصل کرنے والی شخصیت علامہ (doctor) کے لقب سے یاد کی جاتی ہے، متعدد اوقات یہ دونوں درجات العلم آپس میں بطور متبادل بھی استمعال ہوتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں۔ یہاں ایک اہم بات یہ ہے کہ گو اس [[بعد التحصیل|بعد التحصیل (post-graduation)]] درجۂ علم کے نام کے ساتھ [[فلسفہ]] لگایا جاتا ہے لیکن یہاں اس سے مراد اس کے [[يونانی|یونانی]] بنیادی مفہوم شغف یا حب کے ہوا کرتے ہیں گویا کہ حب العلم؛ اور یہ علامۂ فلسفہ یعنی PhD کی تعلیم کسی بھی شعبۂ علم میں ہوسکتی ہے نا کہ محض فلسفے میں۔
==مزید دیکھیئے==
* [[فاضل (تعلیم)|فاضل (bachelor)]]