"عمل ترسیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: io:Precipito
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
بعض [[حل پذیر]] (soluble) اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے [[محلول]] (solution) آپس میں ملائیں تو [[کیمیائی تعامل|کیمیائی عمل]] (chemical reaction) واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پذیر ہوتی ہے جو کہ محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے [[ناحل پذیر]] (insoluble) ہوتی ہے جو کہ محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ اسے کیمیا میں رسوب (precipitate) کہتے ہیں۔ اور رسوب بننے کا یہ عمل عمل ترسیب (precipitation) کہلاتا ہے۔
[[Image:Chemical precipitation diagram urdu.png|thumb|left|عمل ترسیب کا طریقہ کار]]