"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.2) (روبالہ جمع: ky:Клиент/Сервер)
م (Bot: Fixing redirects)
[[Image:Ameelmueel.PNG|frame|left|عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ]]
سادہ سے الفاظ میں عمیل و معیل (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آرہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[مصنع لطیف|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیۓ [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
==علمی تعریف==
عمیل و معیل ، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو کہ [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو کہ [[مخطط صارفی سطح البین مُخَطّطی|graphical user interface]] کا استعمال کررہا ہوتا ہے۔
ایک عمیل کو ایک درخواست گذار کہا جاسکتا ہے جو کہ اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیۓ معیل کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور معیل اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ معیل یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
* [[معیل ملف]] (file server)
 
==خصوصیات==
عمیل و معیل معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[مقیاسیتپیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[شمارِندہ|شمارندہ]] ، یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک معیل۔ عموما ایک معیل [[مصنع لطیف]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا شمارندہ پر ہوتا ہے جو کہ طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[نفاذیہاطلاقیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیۓ بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا مصنع لطیف عام طور پر ایک ذاتی شمارندے (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات معیل سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
===معیل کی خصوصیات===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
 
==چند فوائد==
عمیل و معیل مصنع لطیف (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع ، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور [[مِطبقیہ (ضد ابہام)|مطبقیہ]] تحت الساخت (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو کہ [[جالکار (ضد ابہام)|نیٹ ورک]] اور شمارندے کے نظام کی مندرجہ ذیل خصوصیات میں بہتری پیدا کرتی ہے
* [[استعمالیت]] (usability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ شمارندہ ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اسکو کوئی صارف سیکھـ سکتا ہو اسطرح کہ وہ اسمیں [[مدخلات]] (inputs)، [[خارجات]] (outputs) اور [[یفسر]] (interpret) باآسانی کرسکے
* [[مرونہ]] (flexibility)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ شمارندہ ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اسکو ، اس ماحول سے ہٹ کر کہ جسکے لیۓ اسکو بنایا گیا ہو ، نئے ماحول اور [[نفاذیہاطلاقیہ|نفاذات]] (applications) کے مطابق ڈھالا یا تبدیل کیا جاسکے
* [[مھمہ البین]] (interoperability)
: اس سے مراد کسی دو یا زائد [[نظام]]وں (خواہ شمارندے ہوں یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ آپس میں [[معلومات]] کا تبادلہ کرسکتے ہوں
* [[پیمانیت|مقیاسیت]] (scalability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ شمارندہ ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس نظام یا اسکے کسی جزء کو کسی مسلہء کے حل کے لیۓ تبدیل کیا جاسکتا ہو
==مزید دیکھیۓ==