"غلام اسحاق خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
|image =
|office = ساتویں [[صدر پاکستان]]
|primeminister = [[بینظیر بھٹو]]
[[غلام مصطفی جتوئی|غلام مصطفیٰ جتوئی]] (نگران)
[[نواز شریف]]
[[بلخ شیر مزاری]] (نگران)
[[نواز شریف]]
|term_start = 17 اگست 1988ء
|term_end = 18 جولائی 1993ء
نگران تا 12 دسمبر 1988ء
|predecessor = [[محمد ضیاء الحق]]
|successor = [[وسیم سجاد]]
|office2 = دوسرے [[چیئرمینامیر سینیٹمجلس ایوان بالا پاکستان|چیئرمین سینیٹ]]
|term_start2 = 21 مارچ 1985ء
|term_end2 = 12 دسمبر 1988ء
سطر 14:
|successor2 = [[وسیم سجاد]]
|office3 = [[وزیر خزانہ پاکستان|وزیر خزانہ]]
|president3 = [[فضل الہی چوہدری|فضل الٰہی چوہدری]]
[[محمد ضیاء الحق]]
|term_start3 = 5 جولائی 1977ء
|term_end3 = 21 مارچ 1985ء
سطر 20:
|successor3 = [[محبوب الحق]]
|birth_date = {{Birth date|1915|1|20|df=y}}
|birth_place = [[اسماعیل خان]], [[خطۂ پنجاب|پنجاب قبل از تقسیم]], [[برطانوی راج|برطانوی ہندوستان]]
|death_date = {{Death date and age|2006|10|27|1915|1|20|df=y}}
|death_place = [[پشاور]], [[خیبر پختونخوا]], [[پاکستان]]
|party = [[آزاد (سیاستدان)|آزاد]]
|profession = کیمیا دان
ماہر معاشیات
|alma_mater = [[جامعۂ پشاور|جامعہ پشاور]]
|religion = [[اسلام]]
|website = [http://www.president.gov.pk/Pages/ISHAQKHAN.ksp صدر پاکستان کے سرکاری موقع حبالہ پر آپ کا صفحہ]
سطر 34:
== ملازمت ==

صوبہ [[خیبر پختونخوا|سرحد]] میں وزیر اعلی کے سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری جیسے کئی اہم عہدوں پر فائز رہے۔ قیام پاکستان کے بعد سیکرٹری اطلاعات مقرر ہوئے۔1955 میں جب ون یونٹ کے تحت مغربی اور مشرقی پاکستان کے نام سے دو صوبے بنائے گئے تو غلام اسحاق خان مغربی پاکستان کے سکریٹری آبپاشی مقرّر ہوئے۔ اس حیثیت میں پاکستان بھارت دریائی پانی کی تقسیم کے معاملات میں وہ سرکاری معاونت کرتے رہے۔ 196ٍ1 میں پانی و بجلی کے وسائل کی ترقی اور نگرانی کے ادارے واپڈا کے سربراہ بنے اور 1965 تک اس عہدے پر فائز رہے۔ اس کے بعد پانچ برس سے زائد عرصے تک سیکرٹری خزانہ رہے۔

بطور سکریٹری خزانہ بھی وہ اتنے بااثر تھے کہ بیس 20 دسمبر 1971 کی جس تصویر میں شکست خوردہ یحیٰ خان ذوالفقار علی بھٹو کو اقتدار منتقل کررہے ہیں اس تصویر میں تیسرے آدمی غلام اسحاق خان ہیں جو اقتدار کی منتقلی کی دستاویز پر دستخط کروا رہے ہیں۔ بھٹو حکومت کی تشکیل کے بعد غلام اسحاق خان انیس سو پچہتر تک گورنر اسٹیٹ بینک کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے۔
سطر 42:
== سیاسی زندگی ==

[[Image:Ghulam ishaq khan.jpg|framepx|thumb|left|]]۔۔1984 کے اواخر میں غیر جماعتی انتخابات کے نتیجے میں بحالی جمہوریت کا محدود اور محتاط عمل شروع ہوا تو غلام اسحاق خان کو سینیٹ کا چیئرمین بنایا گیا جو آئینی اعتبار سے صدر کا جانشین عہدہ ہے۔چنانچہ جب 17اگست 1988 کو غلام اسحاق خان نے بحیثیت قائم مقام صدر مملکت باضابطہ طور پر تصدیق کی کہ صدر ضیا الحق کا طیارہ ہوا میں پھٹ گیا ہے تو اس وقت پورے ملک میں یہ انتظار ہو رہا تھا کہ فوج کب اقتدار سنبھالتی ہے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بلکہ جنرل [[ضیاء الحق|ضیا الحق]] کے غیر جماعتی فارمولے کو طاق پر رکھ دیا گیا اور تین ماہ بعد جماعتی بنیاد پر عام انتخابات کے نتیجے میں پیپلز پارٹی اکثریتی جماعت کے طور پر ابھری۔

لیکن اس عرصے میں [[پاکستان پیپلز پارٹی|پیپلز پارٹی]] کی طاقت کو بیلنس کرنے کے لیے غلام اسحاق خان کی آنکھوں کے سامنے [[بین الخدماتی مخابرات|آئی ایس آئی]] کی مدد سے اسلامی جمہوری اتحاد کی شکل میں ایک قوت بھی کھڑی کردی گئی۔ بہرحال پیپلز پارٹی کو مشروط طور پر اقتدار منتقل کیا گیا۔اور ڈیل کے تحت غلام اسحاق خان پیپلز پارٹی اور آئی جے آئی کی مشترکہ حمایت سے دسمبر1988میں [[نوابزادہ نصراللہ خان]] کے مقابلے میں پاکستان کے ساتویں صدر منتخب ہو گئے۔

صدر غلام اسحاق خان کو آٹھویں آئینی ترمیم کی شق اٹھاون ٹو بی کے تحت منتخب پارلیمان اور حکومت کو برطرف کرنے کے ساتھ ساتھ عدلیہ کے جج اور مسلح افواج کے سربراہان کی تقرری کا اختیار بھی حاصل تھا۔ لیکن ان کی نہ تو بے نظیر بھٹو سے اور نہ ہی بعد میں نواز شریف حکومت سے نبھ سکی۔اور اگست انیس سو نوّے میں بے نظیر حکومت اور اپریل انیس سو ترانوے میں نواز شریف حکومت اٹھاون ٹو بی کا شکار ہوگئیں۔
سطر 57:
== خدمات ==

صوبہ[[خیبر پختونخوا| سرحد]] میں ان کا نام غلام اسحاق خان انسٹییوٹ آف انجنیئرئنگ اینڈ ٹیکنالوجی جیسے اعلی تعلیمی ادارے کے ٹوپی کے مقام پر قیام کی وجہ سے زندہ رہے گا۔ اس کے علاوہ بھٹو دور میں ایٹمی پروگرام کو آگے بڑھانے میں بھی ان کا کردار کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

== بنوں اور غلام اسحاق ==
سطر 82:

{{S-bef|before=[[خان حبیب اللہ خان]]}}
{{S-ttl|title=[[چیئرمینامیر سینیٹمجلس ایوان بالا پاکستان|چئرمین سینیٹ]]|years=1985–1988}}
{{S-aft|after=[[وسیم سجاد]]}}