"فورمن کرسچین کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
 
 
فارمین کرسچین کالج پاکستان کے شہر [[لاہور]] کا ایک بڑا نجی تعلیمی ادارہ ہے۔ جسے اب چارٹر [[جامعہ|یونیورسٹی]] کا درجہ بھی حاصل ہو گیا ہے۔ اسے بورڈ برائے ثانوی تعلیم لاہور کی جانب سے پنجاب کا سب سے بہترین کالج قرار دیا گیا ہے۔ اس نہ صرف [[پنجاب]] بلکہ پورے [[پاکستان]] میں اپنی تاریخی اہمیت، اعلی روایات اور بہترین تعلیمی ماحول کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ اس کا نام اس کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس وقت تقریبا چار ہزار طلباء اس ادارے میں زیر ے تعلیم ہیں جن کا تعلق پورے پاکستان سے ہے۔
[[Image:Fcc1.jpg|350px|thumb|left| کالج کی گزر گاہ کا ایک خوبصورت منظر]]
 
سطر 73:
*[[محمد میاں سومرو]]
*[[یوسف رضا گیلانی]]
*علامہ مشرقی [[علامہ مشرقی عنایت اللہ خاں|عنایت اللہ مشرقی]]
*[[اندر کمار گجرال]]
*[[جمشید مارکر]]
*[[نسیم حسن شاہ]]
*[[سیسل چودھری]]
*[[صوفی تبسم|غلام مصطفٰی تبسم]]
*......